• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پہلا ای اسپورٹس ایشین گولڈ میڈل 11 سالہ جاپانی کھلاڑی کے نام

ناگویا( نمائندہ خصوصی) جاپانی کھلاڑی یوکی کوریہارا نے ایشین گیمز میں منفرد اعزاز حاصل کرتے ہوئے پہلے ای اسپورٹس کا گولڈ میڈل جیت لیا، 11 سالہ کھلاڑی نے کہا کہ مجھے فخر ہے کہ ای اسپورٹس کا پہلا ایشیائی گولڈ میڈ لسٹ بن گیا،انہوں نے فائنل میں جنوبی کوریا کے کانگ ڈونگ شِن کو مات دی، حقیقت میں بہت خوش ہوں یہ اعزاز میرے ملک کے لئے بھی بڑی بات ہے۔
اسپورٹس سے مزید