• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محسن گیلانی کی فیفا کے سربراہ سے ملاقات

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے صدر سید محسن گیلانی نے نیویارک میں فیفا کے صدر گیانی انفنٹینو سے ملاقات کی ۔ فیفا صدر نے کہا کہ وہ فیفا ایرینا کے افتتاح کیلئے پاکستان کا دورہ کریں گے۔ انہوں نے پاکستان فٹ بال کیلئے محسن گیلانی کے اقدامات کو سراہا اور کہا کہ پی ایف ایف کو اپنے آئین اور ضوابط کو فیفا اور اے ایف سی کے اصولوں سے ہم آہنگ کرنے کیلئے آئینی ترامیم کی کوشش کرنی چاہیے۔
اسپورٹس سے مزید