• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریحان احمد کا جرمن کراٹے چیمپئن شپ میں برانز میڈل

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جرمنی میں پاکستانی کراٹے کھلاڑی ریحان راجہ کی نمایاں کامیابی حاصل کر لی۔انہوں نے جرمن کراٹے چیمپئن شپ 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت لیا۔اوبر ہاؤزن میں منعقدہ جرمن کراٹے چیمپئن شپ میں ریحان راجہ تیسری پوزیشن پر رہے۔

اسپورٹس سے مزید