• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فاطمہ ثنا سپر 60 لیگ کھیلنے کینیڈا پہنچ گئیں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کپتان پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم فاطمہ ثنا کینیڈا سپر 60 لیگ کھیلنے کینیڈا پہنچ گئیں وہ وینکوور اینکرز کا حصہ ہیں ۔پاکستان ویمنز ٹیم کی مصروفیات نہ ہونے کی وجہ سے فاطمہ ثناء کو لیگ کے لیے این او سی جاری کیا گیا ہے۔کینیڈا سپر 60 ٹی 10 لیگ کا دوسرا سیزن 29 ستمبر سے 4 اکتوبر تک ہو گا ۔
اسپورٹس سے مزید