• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک چائنا گرلز بیڈمنٹن ٹائٹل لاہور کے نام

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاک چائنا فرینڈ شپ گیمز کا گرلز بیڈمنٹن ٹائٹل لاہورنے جیت لیا ۔ فائنل میں لاہور نے فیصل آباد کو شکست دے دی۔بوائز بیڈمنٹن فائنل میں راولپنڈی نے سرگودھا کو ہرادیا۔
اسپورٹس سے مزید