• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رمضان دوسروں کے درد و دکھ بانٹنے کا مہینہ ہے، راغب نعیمی

لاہور(خبرنگار)دارالعلوم جامعہ نعیمیہ کے ناظم اعلیٰ علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نے کہاہے کہ رمضان المبارک روحانی تربیت کا مہینہ ہے، مساجد آباد اور قرآن سے تعلق مضبوط کرنے سے ایمان کو تقویت ملتی ہے، ماہ صیام انسانیت سے ہمددری اور غریبوں سے محبت کا درس دیتا ہے، رمضان المبارک انسانوں کے درمیان خیرخواہی اور دوسروں کے دکھ درد بانٹنے کا مہینہ ہے۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے مدارس کےطلبہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
لاہور سے مزید