• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیاست میں مذاکرات اور بات چیت کے دروازے بند نہیں ہوتے، فرحان شہزاد

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) پنجاب بار کونسل کے سابق وائس چیئرمین فرحان شہزاد نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سیاست میں مذاکرات اور بات چیت کے دروازے بند نہیں ہوتےملک میں سیاسی تلخی جس نہج پر پہنچ گئی ہے، حکومت اور اپوزیشن میں موجود سنجیدہ اور معتبر سیاسی لوگوں کو کشیدگی میں کمی لانے کیلئے سیاسی جماعتوں سے بیک ڈور رابطے شروع کرنے چاہئیں۔
لاہور سے مزید