• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

واسع ترین ایڈووکیٹ کی خدمات کو تا دیر یاد رکھا جائے گا، گورنر کاکڑ

کوئٹہ (خ ن)گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے سابق صوبائی محتسب واسع ترین ایڈووکیٹ کی وفات پرتعزیت کااظہار کرتے ہوئے کہا ہےکہ مرحوم کی گرانقدر خدمات کو تادیر یاد رکھا جائے گاگورنرنے مرحوم کے درجات کی بلندی اورلواحقین کیلئے صبرجمیل کی دعاکی۔