• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواتین لیکچررز کی تعیناتی کے احکامات واپس

لاہور(خبرنگار)محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے چند روز قبل پبلک سروس کمیشن کے ذریعے منتخب ہونے والی خواتین لیکچررز سوشل ورک کی تعیناتی کے احکامات واپس لے لیے۔ کچھ روزقبل ہی لیکچررز کی سلیکشن اور تقرری کے احکامات جاری کیے گئےتھے ۔
لاہور سے مزید