• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جرمنی نے لیپرڈ ٹینکوں کی پہلی کھیپ یوکرین بھیج دی

برلن (نیوز ڈیسک) جرمنی کی جانب سے لیپرڈ 2 جنگی ٹینکوں کی پہلی کھیپ یوکرین بھیج دی گئی۔ جرمن وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ یوکرین کے عملے کو ٹینکوں کے استعمال کی تربیت دینے کے بعد 18جدید ترین جنگی ٹینک یوکرین کو فراہم کیے گئے ہیں ہمیں یقین ہے کہ یوکرین کو بھیجے جانے والے ٹینک جنگ کے دوران فرنٹ لائن پر فیصلہ کن کردار ادا کر سکتے ہیں۔
یورپ سے سے مزید