• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)تھانہ بنی کے علاقہ میں لین دین کے تنازع پرایک شخص کوقتل کردیاگیا،ایس ایچ اوتھانہ بنی گل تاج نے بتایاکہ مووی بنانے معاملہ پرلین دین کے معاملہ میں بدھ کی رات کرتارپورہ میں ہونے والے جھگڑے کے دوران سریامار کر30سالہ محبوب الرحمٰن کو موت کے گھاٹ اتارددیاگیا۔
اسلام آباد سے مزید