• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیاری میں طویل لوڈشیڈنگ، پیپلز پارٹی کی مسئلہ حل کروانے کی یقین دہانی

کراچی(نمائندہ خصوصی)لیاری میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے معاملے پر پی پی رہنما اور سابق وفاقی وزیر نبیل احمدگبول نے مسئلہ حل کرنے کی یقین دہانی کروادی ۔انہوں نے کہ کہا پی پی چیئرمین سے بات ہوئی ہے کہ لیاری میں بلوں کیلئے 25فیصد سبسڈی سندھ حکومت کے الیکٹرک کو ادا کرکے لوڈشیڈنگ کا مکمل خاتمہ اور اووربلنگ بھی نہیں ہوگی ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید