• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیفنس میں بنگلے سے گھریلو ملازم کی پھندا لگی لاش ملی، واقعہ مبینہ خودکشی کا ہے ، پولیس

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) خیابان بخاری ڈیفنس فیز 6 اسٹریٹ 14 میں واقع بنگلہ سے 18 سالہ ندیم کی پھندا لگی لاش ملی جسے جناح اسپتال منتقل کیا گیا،پولیس نے بتایا کہ متوفی گھریلو ملازم ، آبائی تعلق عمرکوٹ سے ایک سال قبل شادی ہوئی تھی، معلوم ہوا ہے کہ گزشتہ شب اس کا فون پر اپنی بیوی سے کسی بات پر جھگڑا ہوا جس کے بعد اس نے پھندا لگا کرمبینہ خودکشی کر لی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید