• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سر پر وزنی تعمیراتی میٹریل گرنے سے مزدور جاں بحق

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )سائٹ بی تھانے کی حدود سائٹ ایریا اے ون کانٹے کے قریب گودام میں کام کے دوران سر پر وزنی تعمیراتی میڑیل گرنے سے مزدور جاں بحق ہوگیا جس کی لاش کو سول اسپتال منتقل کیا گیا ۔متوفی کی شناخت 38 سالہ رمضان علی ولد ہادی بخش کے نام سے ہوئی۔متوفی کا تعلق اندورن سندھ سے تھا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید