• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لانڈھی ریڑھی گوٹھ ، پلاسٹک کے گودام میں آگ،فائر بریگیڈ نے قابو پالیا

کراچی( اسٹاف رپورٹر )لانڈھی ریڑھی گوٹھ چشمہ گوٹھ کے قریب پلاسٹک کے گودام میں آگ لگ گئی، دو فائر ٹینڈرز نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا،فائر بریگیڈ حکام کے مطابق واقعہ میں جانی نقصان نہیں ہوا،فوری طور پر آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید