• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماڈل کالونی ، موٹر سائیکل سوار دو ملزمان نے شہری کو گھر کی دہلیز پر لوٹ لیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )ماڈل کالونی جعفر باغ کے قریب موٹر سائیکل سوار دو ملزمان نے گھر کی دہلیز پر کھڑے نوجوان کو لوٹ لیا،واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں نوجوان شہری کو موبائل فون کا استعمال کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔ملزمان گلی میں اچانک داخل ہوئے اور نوجوان کو اسلحہ دیکھا کر موبائل فون چھینا اور منٹوں میں فرار ہوگئے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید