• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلستان جوہر سے چھینی گئی گاڑی دادو میں ایک ہوٹل کے باہر کھڑی مل گئی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )گلستان جوہر بلاک 5 سے گزشتہ روز چھینی گئی فارچونر گاڑی دادو میں ایک ہوٹل کے باہر کھڑی مل گئی ، واردات میں ملوث شلوار قمیض میں ملبوس 4 ملزمان پولیس لائٹس لگی گاڑی میں آئے اور پولیس پی کیپ بھی لگائے ہوئے تھے اور اپنا تعارف بطور اے وی ایل سی پولیس کے کرایا، واقعی کا مقدمہ گلستان جوہر تھانے میں کیا گیا تھا ،گاڑی کے مالک نے بتایا کہ ملزمان اس کے بیٹے عبداللّٰہ کو بھی گاڑی سمیت اغوا کر کے لیے گئے تھے تاہم کچھ فاصلے پر جا کر بیٹے کو گاڑی سے اتار دیا تھا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید