• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وکیل کے گھر پولیس چھاپے کے خلاف ایم اے جناح روڈ پر احتجاج

کراچی(اسٹاف رپورٹر) قمبر شہداد کوٹ میں وکیل کے گھر پولیس کے چھاپے کے خلاف کراچی کے وکلاء نے ایم اے جناح روڈ پر احتجاج ریکارڈ کروایا اور کچھ دیر کے لیے سڑک بند کردی ، مظاہرین نے ایس ایس پی قمبر شہداد کوٹ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید