کراچی (اسٹاف رپورٹر) الخدمت آر فن کیئرپروگرام کے تحت بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم ولادت پر ملیر، لیاری، نارتھ کراچی، قائدین، سینٹرل، کورنگی، گڈاپ ، کیماڑی ویسٹ اور دیگر مقامات پر تقریبات کا انعقاد کیا گیا ،اس موقع پر ’’قائد اعظم کی لیڈرشپ ‘‘کے عنوان سے بچوں کے مابین تقریری مقابلہ منعقد ہوا ۔