• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواجہ معین الدین حسن کا سالانہ عرس آج ہوگا

کراچی(پ ر ) خواجہ معین الدین حسن کا سالانہ عرس 27دسمبر ہفتےکو بعد نماز مغرب سجادہ نشین محمد افتخار نقشبندی کی زیر صدارت صوفی جاوید مظہر کی رہائشگاہ 2/889 نزد جامع مسجد غوثیہ شاہ فیصل کالونی نمبر 2 میں منعقد ہوگا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید