• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الیکشن ملتوی کیس میں فل کورٹ وقت کی ضرورت ہے، تجزیہ کار

کراچی (ٹی وی رپورٹ) جیو کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں میزبان علینہ فاروق شیخ کے سوال ملک میں بڑھتے اختلافات کا نتیجہ کیا نکلے گا؟ کا جواب دیتے ہوئے تجزیہ کاروں نےکہا کہ الیکشن ملتوی کیس میں فل کورٹ وقت کی ضرورت ہے

ملک میں عدلیہ، اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سمیت کسی اسٹیک ہولڈرز کی ساکھ نہیں رہ گئی ہے، صرف چیف جسٹس نہیں تمام ججوں پر سپریم کورٹ کی ساکھ بحال کرنے کی ذمہ داری ہے۔

اہم خبریں سے مزید