• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوال: نظریہ پاکستان کس نے پیش کیا؟

جواب: مولانا اشرف علی تھانوی اور علامہ اقبال نے

سوال: قرار داد پاکستان کب منظور ہوئی؟

جواب: 23 مارچ19 40

سوال: قرارداد کا اردو ترجمہ کس نے کیا تھا؟

جواب: مولانا ظفر علی خان

سوال: پاکستان کا نام کس نے تجویز کیاتھا؟

جواب: پاکستان کا نام چوہدری رحمت علی خاں نے تجویز کیا تھا۔

سوال: پاکستان نام کے کیامعنی ہیں؟

جواب: پاک زمین

سوال: تصورِ پاکستان کے خالق کون ہیں؟

جواب: علامہ اقبال

سوال: مینارِپاکستان کس باغ میں تعمیر ہوا؟

جواب: اقبال پارک(منٹو پارک)