• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران سے مقابلہ، مشرق وسطیٰ میں مزید روبوٹ کشتیاں بھیجنے کا امریکی منصوبہ

کراچی(نیوزڈیسک)امریکہ مشرق وسطیٰ کے اتحادیوں کو قائل کرنے کی کوشش کر رہا ہے کہ وہ جزیرہ نما عرب کے ارد گرد درجنوں مزید روبوٹ کشتیوں کا اضافہ کریں تاکہ ایران جیسے ملکوں سے خطرات کا بہتر طور پر پتہ لگایا جا سکے۔ یہ اقدام عالمی تجارت اور تیل کی تجارت کے لیے اہم آبی گزرگاہوں کی حفاظت کے لیے کیا جائے گا۔امریکہ اس وقت بحرین سے باہر دو بین الاقوامی بحری اتحادوں کی قیادت کر رہا ہے اور اب وہ 100 سے زیادہ بغیر ڈرائیور کی سرفیس گاڑیاں (یو ایس ویز) سمندر میں بھجینا چاہ رہا ہے۔ "
دنیا بھر سے سے مزید