• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زیارت میں ٹریکٹر الٹنے سے5افرادزخمی

کوئٹہ( این این آئی)زیارت کے علا قے کچھ روڈ میں ٹریکٹر الٹنے سے پانچ افراد زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال میں طبی امداد دینے کے بعد مزید علاج کیلئے کوئٹہ منتقل کردیاگیاہے۔
کوئٹہ سے مزید