• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لندن (جنگ نیوز) مانچسٹر سٹی نے مسلسل تیسری مرتبہ انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق ناٹنگھم فوریسٹ سے آرسنل کی شکست نے مانچسٹر کی سبقت کنفرم کردی تھی۔پریمیر لیگ میں آرسنل کو ناٹنگھم فورسٹ نے ایک گول سے شکست دی۔ سٹی نے بعدازاں لیگ میں اپنے آخری میچ میں چیلسی کو ایک گول سے ہرادیا۔

اسپورٹس سے مزید