• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور آل رائونڈر شاداب خان ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں شرکت کے لیے انگلینڈ روانہ ہو گئے۔شاہین نوٹنگھم شائرجبکہ شاداب خان ٹورنامنٹ میں سسیکس کی نمائندگی کریں گے۔

اسپورٹس سے مزید