• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کرکٹ ٹیم آج زمبابوے کے مدمقابل

کراچی(اسٹاف رپورٹر)زمبابوے میں جاری انڈر 19سہ ملکی سیریز کر کٹ سیریز میں پاکستانی ٹیم اپنا دوسرا میچ پیر کو میزبان کے ساتھ کھیلے گی، پہلے میچ میں پاکستان نے افغانستان کو ایک وکٹ سے شکست دی تھی۔