• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹی ٹوئنٹی، بھارتی خواتین کرکٹ ٹیم کی کامیابی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ترواننت پورم میں کھیلے گئے چوتھے ٹی ٹوئنٹی خواتین میچ میں بھارتی ٹیم نے سری لنکا کو30رنز سے شکست دے دی، بھارت نے دو وکٹ پر221رنز بنائے،اسمرتی مندھانا نے80اورشفالی ورما79رنز بنائے،جواب میں سری لنکا کی ٹیم چھ وکٹ پر191رنز بناسکی،کپتان چماری اتاپتو نے52رنز بنائے۔