• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) پانچویں ڈپٹی کمشنر ساؤتھ گرلز اینڈ بوائز باسکٹ بال چیمپئن شپ کا فتتاح ایس ایس پی ساؤتھ مہزور علی نے کیا، پہلے دن گرلز ایونٹ میں ڈاؤ کلب نے کے ایم اے کالج وائٹ کو آرام باغ کلب نے نیشنل کلب کو سول ٹائیگر کلب نے ڈاؤ کلب کو بوائز ایونٹ میں آرام باغ کلب نے ٹی آئی اے اکیڈمی کو ٹی آئی اے اکیڈمی نے ڈاؤ کلب کو آرام باغ کلب نے ڈاؤ کلب کو شکست دی ۔
اسپورٹس سے مزید