کر اچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ ایتھلیٹکس ایسوسی ایشن کے انتخابات میں سید گوہر رضا زیدی صدر،2. محمد اسلم سکریٹری، منتخب ہوئے،سید محمد ندیم ،عبدالسلیم خان ،اسفندیار منگی ،شبینہ علی ،رُقیہ مشتاق سینئر نائب صدر خزانچی. ایم رفیع کو منتخب کیا گیا۔ اس کے علاوہ دیگر عہدے داروں کا انتخاب بھی عمل میں لایا گیا، سندھ اولمپکس کے نمائندوں نے انتخابی عمل کی نگرانی کی۔