کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان کبڈی فیڈریشن کے صدرچوہدری شافع حسین نے 2026 میں پاکستان کبڈی فیڈریشن قومی اور بین الاقوامی سطح پر 13 ایونٹس کا انعقاد کرے گی۔ تاہم کسی کھلاڑی کو بغیر این او سی کے باہر کھیلنے کی اجازت نہیں ہوگی۔چیئرمین پاکستان کبڈی فیڈریشن نے بتایا کہ خواتین کبڈی کے فروغ کے لیے بھی اقدامات کر رہے ہیں، ایران سمیت مسلم ممالک کی کبڈی ٹیموں کو انڈور کبڈی ٹورنامنٹ کے لیے دعوت دیں گے۔