• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جرمنی میں ماحولیاتی کارکنوں کی پولیس سے جھڑپیں

برلن (نیوز ڈیسک) جرمنی میں ماحولیاتی کارکنوں کے احتجاج کے دوران مظاہرین اور کی پولیس کے درمیان جھڑپیںہوئیں۔ خبررساں اداروں کے مطابق ماحولیاتی کارکنوں نے احتجاج کے دوران سڑکیں بند کرکے ٹریفک کی آمدورفت معطل کردی تھی۔ جھڑپ کے دوران پولیس نیچند افراد کو گرفتار کرلیا ۔ماحولیاتی کارکنوں نے حکومت سے ماحول دشمن منصوبوں کوختم کرنے اور ماحولیاتی تحفظ کے لئے موثر اقدامات اٹھانے کامطالبہ کیا ہے۔
یورپ سے سے مزید