• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کار کی ٹکرسے موٹرسائیکل سوار بہن بھائی جاں بحق

لاہور(کرائم رپورٹر سے)فیصل ٹاؤن ٹریفک حادثے میں بہن بھائی جاں بحق ہوگئے۔ تیز رفتار کارموٹر سائیکل سے ٹکراگئی ۔ اسامہ شفیق موقع پر دم توڑ گیا ، رابعہ کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ جہاں وہ دم توڑ گئی ،لاشیں مردہ خانہ منتقل کردی گئیں۔کار خاتون چلارہی تھی ،جو گاڑی لیکر فرار ہوگئی ۔
لاہور سے مزید