• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور( شوبز رپورٹر )الحمراء میں سہ روزہ جشن جون ایلیاء کا آغاز آج ہوگا،لاہور آرٹس کونسل اورادبی تنظیم عشق آباد کے زیر اہتمام سہ روزہ سہ پہر 3بجے الحمراء ہال نمبر ایک میں ہوگا ۔
لاہور سے مزید