• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

2فیصد اشرافیہ کے پاس دولت کے انبار اُنکی 7پشتوں کیلئے کافی ہیں‘ میاں اسلم

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) مرکزی نائب امیر جماعت اسلامی سابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی ملک کو اسلامی فلاحی ریاست بنائے گی۔ ناظم یوسی میرا بادی عبدالخالق کے ہمراہ شہریوں سے گفتگو کرتے ہوئے میاں اسلم نے کہا کہ 2فیصد اشرافیہ کے پاس دولت کے انبار لگے ہیں جو اُنکی سات پشتوں کیلئے بھی کافی ہیں لیکن غریب عوام مہنگائی کی آگ میں جل رہے ہیں۔
اسلام آباد سے مزید