• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شفیق آباد: سوئمنگ پول سے 13سالہ بچے کی لاش برآمد، مالکان گرفتار

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے) شفیق آ باد کے علاقے میں سوئمنگ پول سے 13 سالہ بچے بلال کی لاش برآمد ہوئی ۔ پولیس نے ایک سوئمنگ پول کی انتظامیہ کو حفاظتی تدابیر اختیار کرنے کا کہا توسوئمنگ پول کو صاف کرنے کے لیے پانی نکالا گیا تو نیچے سے ایک بچے کی لاش برآمد ہو ئی ،جس پر پولیس نے سوئمنگ پول کے مالکان کو گرفتار کر لیا ۔