• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ووٹر کی عمر 25 سال کرنے کی تجویز کسی صورت قبول نہیں، خالد مسعود سندھو

لاہور(خبرنگار)مرکزی مسلم لیگ کے صدر خالد مسعود سندھو نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ کی جانب سے ووٹر کی عمر کی حد18سال سے 25 سال کرنے کی تجویز کو کسی صورت قبول نہیں کریں گے۔
لاہور سے مزید