• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودیہ کے دفاع و استحکام کا تحفظ پوری امتِ مسلمہ کی مشترکہ ذمہ داری،ہشام الہی ظہیر

لاہور(خبرنگار)صدر جمعیت اہلحدیث پاکستا ن ڈاکٹر علامہ ہشام الہی ظہیر نے کہا کہ مملکتِ سعودی عرب کے دفاع و استحکام کا تحفظ پوری امتِ مسلمہ کی مشترکہ ذمہ داری ہےسعودی عرب کے خلاف عراق کی سرزمین سے ہونے والے ڈرون حملے نہ صرف خطے کے امن و استحکام کے لیے باعثِ تشویش ہیں بلکہ انہیں عالمِ اسلام کے مرکز، ارضِ حرمین شریفین اور امتِ مسلمہ کے قلب پر حملے کی مذموم کوشش کے طور پر بھی دیکھا جانا چاہیے۔
لاہور سے مزید