• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی پی ایس سی کاPERA ودیگر محکموں کی اسامیوں کے حتمی نتائج کا اعلان

لاہور( جنرل رپورٹر ) پی پی ایس سی نے پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (PERA) اور پنجاب پبلک سروس کمیشن میں مختلف آسامیوں پر بھرتی کے سلسلے میں حتمی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ سیکرٹری پی پی ایس سی، افضال احمد کی جانب سے کامیاب امیدواروں کے باضابطہ نوٹیفکیشنز جاری کر دیے گئے ہیں۔
لاہور سے مزید