• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بجٹ مکمل طور پر عوام دوست ہونا چاہیے،شیخ عبدالمنان

لاہور ( نیوز رپورٹر) ایگزیکٹو بورڈ ممبر پیاف شیخ عبدالمنان نے کہا ہے کہ آئندہ وفاقی بجٹ مکمل طور پر عوام دوست ہونا چاہیے کیونکہ موجودہ معاشی حالات میں متوسط اور غریب طبقہ شدید مشکلات سے دوچار ہے۔
لاہور سے مزید