لاہور(خصوصی رپورٹر)ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن ریٹائرڈ محمد علی اعجاز نے واہگہ زون کے علاقے لکھو ڈیر کا تفصیلی فیلڈ دورہ کیا جہاں انہوں نے وزیراعلیٰ پنجاب لاہور ڈویلپمنٹ پروگرام فیز ٹو کے تحت جاری ترقیاتی منصوبوں اور انسدادِ پولیو مہم کے دوسرے روز کی پیشرفت کا جائزہ لیا۔