• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انسدادِ پولیو مہم ، پہلے روز صوبے بھر میں 17لاکھ 8ہزار سے زائد بچوں کو قطرے پلائے گئے

لاہور(جنرل رپورٹر) پنجاب ایمرجنسی آپر یشن سینٹر (ای او سی) کے مطابق مہم کے پہلے روز صوبے بھر میں17لاکھ8ہزار سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جا چکے ہیں۔پنجاب ای او سی کے مطابق 18 تا 24 مئی جاری رہنے والی اس خصوصی مہم کے دوران پنجاب کے 10 اضلاع میں 61 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔
لاہور سے مزید