• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پلاک کے زیر اہتمام تقریری مقابلوں میں یونیک گروپ نے میدان مار لیا

لاہور ( پ ر) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف لینگوایج آرٹ اینڈکلچر کے زیر اہتمام ہونے والے سہہ روزہ ثقافتی فیسٹول کے تقریری مقابلوں میں اردو کے تقریری مقابلوںمیں یونیک گروپ آف انسٹی ٹیوشنز آئی پی ٹاؤن کیمپس کی چھٹی جماعت کی طالبہ ماہیبہ اعجاز جبکہ انگریزی تقریری مقابلوں میں یونیک گروپ آف انسٹی ٹیوشنز پارک ویو کیمپس کی ساتویں جماعت کی طالبہ حبا احد نے پہلی پہلی پوزیشن حاصل کی۔ مقابلے میں پنجاب کے مختلف تعلیمی اداروں کی 80سے زائد طالبات نے حصہ لیا۔
لاہور سے مزید