• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یونان میں برطانوی سیاحوں سے زائد وصولی کا انکشاف

راچڈیل(ہارون مرزا) یونان میں چھٹیوں کے دوران برطانوی سیاحوں سے فور سٹیک کیلئے 11سو پاؤنڈ اور کافی کیلئے 37پاؤنڈ کی وصولی کے انکشاف اور شکایات کے بعد یونان میں چھٹیاں گزارنے کے خواہشمند برطانوی سیاحوں کو اس حوالے سے خصوصی طو رپر متنبہ کیا جا رہا ہے۔ کھانے اور مشروبات کی قیمتوں کے بارے میں شکایات کا سلسلہ سامنے آنے پربرطانوی ذمہ داروں نے اسے سنجیدگی کے ساتھ لیا ہے۔
یورپ سے سے مزید