• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اندرون سندھ تعینات 24 اہلکار معطل، گارڈن ہیڈ کوارٹر بی کمپنی رپورٹ کرنیکی ہدایت

کراچی (اسٹاف رپورٹر)آئی جی سندھ نے اندرون سندھ میں تعینات 24اہلکاروں کو معطل کرتے ہوئے گارڈن ہیڈکوارٹر بی کمپنی رپورٹ کرنے کی ہدایت جاری کردی ۔ اے آئی جی پی اسٹیبلشمنٹ II کی جانب سے جاری اعلامیے میں 24 اہلکاروں کو انکوائری کے بعد معطل کرتے ہوئے گارڈن ہیڈکوارٹر بی کمپنی رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔مذکورہ اہلکا ر ٹھٹھہ، جیکب آباد، شکار پور، سکھر اور کشمور میں تعینات تھے ۔
اہم خبریں سے مزید