• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میپکو کے 5 ایس ڈی او ز اسلام آباد میں جونیئر مینجمنٹ کورس میں شرکت کرینگے

ملتان ( سٹاف رپورٹر) میپکو کے 5ایس ڈی او ز /جونیئر انجینئرز واپڈا ایڈمنسٹریٹو سٹاف کالج اسلام آباد میں منعقد ہونے والے 176ویں جونیئر مینجمنٹ کورس میں شرکت کریں گے،کورس 5جون تا 4اگستتک جاری رہے گاجس میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر (ایچ ایس ای) میپکو ہیڈ کوارٹر ملتان ہمائر اکرم، ایس ڈی او کسٹمرسروسز سینٹر ملتان سرکل محمد کامران، ایس ڈی او دنیاپور IIسب ڈویژن خان محمد، ایس ڈی او جلہ سب ڈویژن رحمت اللہ اور ریونیو آفیسر میپکو ساہیوال۔I ڈویژن ہدایت حسین شرکت کریں گے۔
ملتان سے مزید