سیز فائر میں بہت مدد کی، پاک بھارت تجارت میں مدد کیلئے بھی تیار ہیں، ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے رہنما غیر متزلزل ہیں، امریکا نے بہت مدد کی، انکا مزید کہنا تھا کہ امریکا، پاکستان اور بھارت کی تجارت میں مدد کے لیے بھی تیار ہے۔
۔