• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی چیمبر کا سول و عسکری قیادت کو شاندار فتح پر خراجِ تحسین

راولپنڈی (خبر نگار خصوصی) راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عثمان شوکت اور گروپ لیڈر سہیل الطاف نے گزشتہ روز اپنے ایک مشترکہ بیان میں بھارتی جارحیت کے خلاف آپریشن بنیان مرصوص پرپاکستان کی شاندار اور تاریخی فتح پر مسلح افواج اور سول قیادت کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔
اسلام آباد سے مزید