• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی پولیس کی گرجا گھروں کی سیکورٹی کیلئےمؤثر انتظامات

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر ) راولپنڈی پولیس کی جانب سے گرجا گھروں کی سیکورٹی کیلئے مؤثر انتظامات کیے گئے،راولپنڈی پولیس کے 450افسروں ا ور جوانوں نے سیکورٹی ڈیوٹی کے فرائض سر انجام دئیے۔
اسلام آباد سے مزید