• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نجی یونیورسٹی میں پی اے ایل ایم کے ایڈوائزری بورڈ کا ایک اجلاس

اسلام آباد(جنگ نیوز ) پاکستان ایسوسی ایشن آف لائف اسٹائل میڈیسن کے ایڈوائزری بورڈ کا ایک اجلاس نجی انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد میں منعقد ہوا، جس میں ملک بھر میں لائف اسٹائل میڈیسن کی کاوشوں کا جائزہ لیا گیا اور مستقبل کی حکمتِ عملی پر غور کیا گیا۔اجلاس میں ایڈوائزری بورڈ کے نمایاں اراکین نے شرکت کی، جنہوں نے ذاتی طور پر اور آن لائن شرکت کرتے ہوئے قیمتی تجاویز اور آراء پیش کیں۔
اسلام آباد سے مزید